Advertisement
علاقائی

مردا ن میں چھت گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق 

مردان : مردان میں کمرے کی چھت  گرنے  کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا  ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 25th 2022, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مردا ن میں چھت گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق 

جی این این  کےمطابق مردان کے علاقے کھنڈرے کلے،محلہ چھیڑ میں کمرے کی چھت گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسں، ڈیزاسٹر ویکل اور ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کیا۔ 

 ریسکیو1122کے مطابق  حادثے میں 3افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، جا ں بحق  افرادمیں 55 سالہ عمیر خان اور اسکی نواسی 4 سالہ  ثوبیہ شامل ہیں۔  

ریسکیو کا کہنا ہے کہ کمرے کے اندر 10 افراد موجود تھے۔ 

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 17 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 12 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 14 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'