اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے ملاقات کی جس کے دوران دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت یورپی یونین کے ساتھ دو طرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان، یورپی یونین کے ساتھ دو طرفہ کثیرالجہتی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
شاہ محمود نے مزید کہا کہ پاکستان، اقتصادی ترجیحات کے پیش نظر، یورپی یونین کے ساتھ سٹریٹیجک شراکت داری کے اگلے مرحلے کے مشترکہ منصوبوں کو جلد عملی جامہ پہنانے کیلئے پر عزم ہے۔
وزیر خارجہ نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے استحکام میں پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا کے کردار کی تعریف کی۔
یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے توصیفی کلمات پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
- 9 hours ago

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
- 20 minutes ago

نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، نکھار اور مزید مواقع دینے کیلئے 10 کروڑ کا فنڈ مختص کریں گے ، وزیر تعلیم
- 10 hours ago
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 9 hours ago

پی ایس ایل10،پشاورزلمی کی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 12 hours ago

علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی
- 10 hours ago

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری
- 10 hours ago

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، پوپ فرانسس کے انتقال پر ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی
- 10 hours ago
وفاق کا کینالز کے معاملے پر مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
- 12 hours ago

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 9 hours ago

جامشورو میں مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق
- 15 minutes ago

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی
- 9 hours ago