Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کا جلسہ:عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد:پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں وزیر اعظم عمران خان بھی پہنچ گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 27 2022، 10:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کا جلسہ:عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کی میزبانی کے فرائض انجام سنیٹر فیصل جاوید دے رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے دعوی کیا ہے کہ امر بالمعروف جلسے میں 15 لاکھ لوگ شرکت کررہے ہیں۔ 

جلسے میں خطاب کے دوران وزیراعظم کا اہم اعلان متوقع ہے۔

Advertisement
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 12 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 13 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 13 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 11 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 12 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 14 دن قبل
رجحانات
Advertisement