وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا کل ہونیوالا اجلاس 16 اپریل کو طلب
لاہور:وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل کے بجائے 16 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 10:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اجلاس 16 اپریل کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کل کا اجلاس موخر کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایک روز قبل ارکان کی جانب سے ایوان میں توڑ پھوڑ کے بعد مرمت کے لیے وقت درکار ہے اس لیے اب اجلاس 16 اپریل کو صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔
یاد رہےکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کیا گیا تھا جس میں نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا۔
واضح رہےکہ کچھ دیر قبل ہی سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اسمبلی اجلاس کل آئین کے مطابق ہوگا۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 19 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 21 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 21 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 16 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






