Advertisement
پاکستان

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ، 7 جوان شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں 7 فوجی جوان شہید ہوئے ہیں، 4دہشت گرد ہلاک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 16 2022، 3:32 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ، 7 جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ گزشتہ روز ایشام کے علاقے میں کیا، دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہید ہونے والے فوجی جوانوں میں حوالدار طارق یوسف، سپاہی سلیمان وقاص، سپاہی جنید علی، سپاہی اعجاز حسین، وقار احمد، جواد امیر اور ارشد علی کے نام شامل ہیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Advertisement
 وزیر اعظم کی ڈیجیٹل معیشت کے نفاذ کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید مؤثر اور مربوط بنانے کی ہدایت

  • 4 گھنٹے قبل
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق

شوبز  انڈسٹری  میں جنسی تعلق کا رجحان کافی حد تک ہے، سلیم معراج

  • 2 گھنٹے قبل
سوموار کو فیصلہ ہو گا ، استعفیٰ منظور  ہونے  تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی

  • 9 منٹ قبل
ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا

  • 32 منٹ قبل
ایک دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا،قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور:مذہبی سیاسی جماعت کے احتجاج کے باعث اورنج ٹرین، میٹرو، اوراسپیڈو بس سروس تیسرے روز بھی معطل

  • 7 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی ،نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ،نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کے پی فیصل کریم کو موصول 

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کے پی فیصل کریم کو موصول 

  • 4 گھنٹے قبل
دہشت گردی کا الزام کسی ایک جماعت پر نہیں ڈالا جا سکتا: پی ٹی آئی

  • 3 گھنٹے قبل
علی امین  کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کی تیاری

علی امین کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کی تیاری

  • 4 گھنٹے قبل
ٹی ایل پی کا غزہ جنگ بندی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ