وہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل فار پنجاب بھی رہ چکے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم نے اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دیدی ۔
تفصیلات کے مطابق اشراوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کردیا گیا ہے ، اشتر اوصاف علی نوازشریف کے دور میں بھی اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں ۔
ایڈووکیٹ اشتر اوصاف 2016 میں اٹارنی جنرل فار پاکستان اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر قانون رہ چکے ہیں، انہیں شریف خاندان کے قریب سمجھا جاتا ہے۔
وہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل فار پنجاب بھی رہ چکے ہیں اور 1993 کے دوران سپریم کورٹ میں نواز شریف کی حکومت کی کامیاب نمائندگی سے شہرت پائی، جس نے اس وقت کے صدر غلام اسحٰق خان کی جانب سے پارلیمان تحلیل کرنے کے فیصلے کو پلٹ دیا تھا۔
اشتر اوصاف نے وکلا کی عدلیہ بحالی تحریک کی بھی حمایت کی اور جب جنرل (ر) پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی کا نفاذ کیا تو وہ بھی لاہور میں قید بھی رہے۔

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 17 hours ago

پاکستان، چین اور افغانستان کا ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف تعاون، سی پیک کی توسیع پر اتفاق
- 11 hours ago

پاکستان کی بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 10 hours ago

پنجاب کا خیبرپختونخوا اور کراچی سے اظہار یکجہتی، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
- 12 hours ago

کراچی میں بارش سے ہلاکتیں 17 تک جا پہنچیں، نظامِ زندگی بدستور درہم برہم
- 12 hours ago

قومی ٹیم ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے دبئی پہنچ گئی، سلمان آغا قیادت کریں گے
- 10 hours ago

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 15 hours ago

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 15 hours ago

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 15 hours ago
اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا اعلان، 60 ہزار ریزرو فوجی طلب
- 10 hours ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 16 hours ago

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 15 hours ago