اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق شیڈول جاری کردیا ، سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون 2022 کو ہو ں گے ۔


تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کاکہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے ، کل 10 مئی کوریٹرننگ افسران اپنے متعلقہ ضلعوں میں پبلک نوٹس جاری کریں گے ۔
امیدوار 10 سے 13 مئی تک کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کراسکیں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے ، دوسرے مرحلے میں سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
سندھ کے دو اضلاع کراچی ویسٹ اورکیماڑی میں مقامی حکومتوں کے لیے حلقہ بندیوں کا کام 18 اپریل سے جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ کراچی ویسٹ اورکیماڑی میں حلقہ بندیوں کا کام 31 مئی کو مکمل ہو جائے گا۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- a day ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- a day ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 2 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 days ago







