سائمنڈ کی اچانک موت پر کھلاڑی،کرکٹ مداح اور کرکٹ سے وابستہ لوگ اظہار افسوس کررہے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 15 2022، 2:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

آسٹریلیا کے معروف کرکٹر اینڈریو سائمنڈ المناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔
کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈ 46 برس کی عمر میں کارحادثے میں چل بسے۔کوئنز لینڈ پولیس کے مطابق، اینڈریو سائمنڈ کی کار اچانک الٹ گئی ، طبی امداد دینے کی کوشش کی گئی لیکن انہیں بچایا نہیں جاسکا۔
اینڈریو سائمنڈز نے26 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ اینڈریو سائمنڈز نے198 ون ڈےاور 14 ٹی 20 میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔
اینڈریو سائمنڈز نے پہلا ون ڈے10 نومبر1998 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف کھیلا۔اینڈریو سائمنڈز نے دو مرتبہ ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔
سائمنڈ کی اچانک موت پر کھلاڑی،کرکٹ مداح اور کرکٹ سے وابستہ لوگ اظہار افسوس کررہے ہیں۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- ایک گھنٹہ قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 6 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






