لاہور:رہنما پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے حکومت معیشت چلا رہی ہے۔


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ حکومت جس طرح معیشت کو چلا رہی ہے ایسے تو کریانے کی دکان بھی نہیں چلتی۔
انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومتی اراکین کہہ رہے ہیں کہ تیل کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے بڑا ظلم کیا، دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم بھی نہیں بڑھائیں گے۔
ایک طرف کہ رہیں ہیں کہ تیل کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے بڑا ظلم کیا۔ دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم بھی نہیں بڑھایں گے۔۔۔لیکن شاید بعد میں بڑھا بھی دیں۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) May 15, 2022
ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہیں ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومتی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔

اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ترک صدر
- 5 hours ago

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ
- 4 hours ago

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
- 5 hours ago

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 hours ago

گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی خصوصیات
- 3 hours ago
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- 28 minutes ago

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
- 5 hours ago

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا تھا
- 7 hours ago

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 15 minutes ago

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک
- 37 minutes ago

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے
- 4 hours ago
سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
- 41 minutes ago