عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردینے کی تصدیق اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے بھی کی۔


اسلام آباد: لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات کر دئیے گئے۔
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈعاصم ایس ایس جی کمانڈو رہ چکے ہیں، شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ انشاللہ کرنل (ر) عاصم آج سے میری ٹیم کا باقاعدہ حصہ بن کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، امید کرتا ہوں توقعات پر پورا اترنے کے لئے کرنل ر عاصم سخت محنت سے کام کریں گے۔
انشاللہ کرنل (ر) عاصم کل سے میری ٹیم کا باقاعدہ حصہ بنیں گے اور اپنی زمہ داریاں ادا کرنا شروع کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے کرنل عاصم سخت محنت اور لگن سے اپنا کام کریں گے۔ https://t.co/ekhaWdUwsE
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 16, 2022
پاکستان تحریک انصاف نے سابق ایس ایس جی کمانڈو لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو چیرمین عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردینے کی تصدیق اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے بھی کی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 days ago








