Advertisement
تجارت

ڈالر 202 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

میکرو اکنامک استحکام پاکستانی عوام کے حق میں ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 26th 2022, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر 202 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

 ڈالر 202 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید مضوبط ہو گئی۔انٹر بینک میں ایک ڈالر کی قدر 58 پیسے بڑھ گئی۔

ڈالر کی قیمت  202 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز ایک ڈالر 201 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

معاشی ماہرین کے مطابق  ملکی سیاسی صورتحال اور آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی قسط نہ ملنے کے باعث پاکستانی کرنسی دباو کا شکار ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے  مذاکرات ناکام ہوگئے۔ آئی ایم ایف نے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے تک اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

دوحہ مذاکرات پر آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق تیئس مئی کو شرح سود میں اضافے کا فیصلہ خوش آئند ہے لیکن گزشتہ مذاکرات میں طے پانے والے معاملات سے انحراف کیا گیا۔

فروری میں پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سبسڈی کا اعلان کیا گیا۔ آئی ایم ایف نے زور دیا ہے کہ پیٹرولیم اور بجلی کی سبسڈیز کا خاتمہ کیا جائے۔

پاکستان آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا۔ میکرو اکنامک استحکام پاکستانی عوام کے حق میں ہے۔

Advertisement
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

  • 34 minutes ago
کویت کا ویزا  عمل کو آسان اور تیز  بنانے کے لیے  جدید الیکٹرانک نظام متعارف

کویت کا ویزا عمل کو آسان اور تیز بنانے کے لیے جدید الیکٹرانک نظام متعارف

  • 2 hours ago
نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

  • 2 hours ago
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی  ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی ملاقات

  • 2 hours ago
وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

  • 44 minutes ago
 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں  غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

  • 2 hours ago
محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن

محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن

  • an hour ago
پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا  کار حادثے میں جاں بحق

پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا کار حادثے میں جاں بحق

  • 2 hours ago
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الاؤنس بھی بڑھانے کا فیصلہ

پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الاؤنس بھی بڑھانے کا فیصلہ

  • 3 hours ago
صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید

صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید

  • 7 minutes ago
معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

  • 2 hours ago
ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

  • 2 hours ago
Advertisement