Advertisement

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اُتر گئی ، 13 افراد ہلاک 

تہران : ایران میں مسافر ٹرین  جزوی طور پرپٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں 13افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 8th 2022, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اُتر گئی ، 13 افراد ہلاک 

غیرملکی میڈیا کے مطابق  مشرقی ایران میں آج ( بدھ ) کی صبح ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں اب تک  13 مسافر ہلاک اور50 سے زائد  زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔

جائے حادثہ پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں، ا  یمبولینس اور ریسکیو ٹیموں کے ساتھ تین ہیلی کاپٹر دور دراز علاقے میں حادثے کی جگہ پر پہنچ چکے ہیں ۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق ابتدائی  رپورٹ کے مطابق حادثہ  ٹرین کےکرین کےساتھ ٹکرانے کےسبب پیش آیا۔ ٹرین کی سات میں سے چار بوگیاں پٹری سےاتریں،تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے ۔ 

ایران میں تقریبا 14 14،000 کلومیٹر (8،700 میل) ریلوے لائنیں ہیں ،  2004 میں  بھی ایران میں خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا تھا ، جب پٹرول ، کھاد ، گندھک اور کپاس سے لدی ٹرین نیشاپور کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ، جس میں تقریبا 3 320 افراد ہلاک اور 460  زخمی ہوئےتھے ۔ 

 

Advertisement
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 18 گھنٹے قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • ایک دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
Advertisement