پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر کی جانب سے مستردالیکشن ترمیمی بل منظورکیا جائے گا
پاکستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز بل اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔


پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا۔ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔
ایجنڈا کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو چکا ہے۔
صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی بجائے واپس بھیج دیا تھا۔ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے الیکشن ترمیمی بل کی منظوری لی جائے گی۔
نیب آرڈیننس 1999 میں ترمیم کا بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔نیب ترمیمی بل کی بھی قومی اسمبلی اور سینیٹ منظوری دے چکے ہیں۔صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل بھی دستخط کرنے کی بجائے واپس بھیج دیا تھا۔
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے قیام کا بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔پاکستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز بل اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
والدین کے تحفظ کا بل منظوری کیلئے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔والدین کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی سے منظور ہوا، سینیٹ سے 90 روز میں منظور نہ ہو سکا۔پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر بحث کی تحریک بھی پیش کی جائے گی۔

لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک بحریہ کے دستے نے فرائض سنبھال لیے
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ کا موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزانہ دینے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پیوٹن کی جانب سے جوہری تجربے کی تیاری کے حکم پر عمل شروع کر دیا گیا ، روسی وزیر خارجہ
- ایک گھنٹہ قبل
ون ڈے اور ٹی 20 سہ ملکی سیریز کیلیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
- 5 گھنٹے قبل

اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے۔۔۔۔ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کا 148واں یومِ ولادت
- 5 گھنٹے قبل

امریکی صدر ٹرمپ نے جنوبی افریقہ میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
- 5 گھنٹے قبل

این اے-66 ضمنی انتخاب،: پاکستان مسلم لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
- 19 گھنٹے قبل

عالم اسلام کیخلاف لڑائی متحد ہو کر نہ لڑی تو پھر سب کی حالت غزہ اور کشمیر جیسی ہو گی، خواجہ آصف
- 44 منٹ قبل

تیسر ا ون ڈے: پروٹیز کو 7 وکٹوں سے شکست، سیریز 2-1 سے پاکستان کے نام
- 17 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ آذربائیجان، ترکیے کے صدر طیب اردوان سے ملاقات
- 3 گھنٹے قبل






.jpg&w=3840&q=75)



