ستمبر میں ہونے والی عالمی میٹ گیمز میں کبڈی کے کھیل کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن نے ورلڈ ایتھنو اسپورٹس کانفیڈریشن کے تعاون سے کبڈی کو ترکی میں جاری پانچویں ایتھنو کلچر (علاقائی تہذیبوں کے) فیسٹیول میں متعارف کروا دیا.
اس سلسلے میں نمائشی میچ پاکستان اے اور پاکستان بی کی ٹیمز نے کھیلا۔ پاکستان کی جانب سے ترکی جانے والے دستے کی قیادت صدر ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن نواب فرقان خان کر رہے تھے۔
اس رنگا رنگ فیسٹیول میں 30 سے زائد ممالک نے اپنے روایتی کھیل متعارف کروائے جس کے بعد سب سے زیادہ پذیرائی کبڈی کو حاصل ہوئی۔ اس سلسلے میں بڑی کامیابی یہ بھی ملی کہ ستمبر میں ہونے والی عالمی میٹ گیمز میں کبڈی کے کھیل کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 12 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 15 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





