بھارت میں ایک مرتبہ پھر کورونا مثبت کیسز کی شرح میں بڑی تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 3:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 236 کورونا ٹیسٹس کیے گئے ہیں۔
ہم نیوز کے مطابق ڈی ایچ او کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے تحت شہر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ بھارت میں ایک مرتبہ پھر کورونا مثبت کیسز کی شرح میں بڑی تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 hours ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- an hour ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- an hour ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- an hour ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 7 hours ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







