کراچی : رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے دو ڈکیت گرفتار کرلیے ۔ملزمان نے دو ماہ میں پانچ وارداتوں اعتراف کیا ہے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم مصطفیٰ اورعمران عرف مراد نےقصبہ کالونی میں 29دسمبرکو واردات کی تھی،جبکہ ملزموں کی باربرشاپ پرڈکیتی کی سی سی ٹی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل ہوئی۔ ترجمان کے مطابق رینجر اہلکارروں نے انٹیلی جنس معلومات کے بعد کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ کرفتاری کے بعد ملزموں نے دوماہ میں پانچ وارداتوں میں 80ہزارروپےاورمتعددموبائل فونزچھیننےکا اعتراف کیا۔
ترجمان کے مطابق قانونی کاروائی کے لیے ملزمان پولیس کے حوالے کردیا گیا، جبکہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





