کولمو: سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان جاری ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے مہمان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔


کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر میزبان ٹیم کے لیے 291 رنز کا ٹارگٹ کھڑا کیا۔
مہمان ٹیم کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 70،الیکس کیری نے 49،گلین میکسویل نے 33 جبکہ کپتان ایرن فنچ نے 62 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ سری لنکا کی جانب سے جیفری وندرسے نے 3، چمیرا،دونتھ ویلالجے اور ڈی سلوا نے 1،1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا ہدف سری لنکن ٹیم نے 49ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا،لنکن ٹیم کے پاتھم نسنکا نے 137 رنز کی شاندار اننگ کھیل جیت میں مرکزی کردار ادا کیا، علاوہ ازیں کوسل مینڈس 87 جبکہ نروشن ڈکویلا اور ڈی سلوا نے 25،25 رنز جوڑے۔
پاتھم نسنکا کو شاندار سینچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ 21 جون کو کھیلا جائے گا۔

غزہ میں انسانی بحران سنگین، امدادی پابندیاں فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم نہیں ہوگا، ٹرمپ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

گرم چائے پینا ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے زیادہ مفید قرار
- 5 گھنٹے قبل

آسٹریلیا کی بھارت پر فتح، میتھو شارٹ اور کونولی کی شاندار اننگز سے سیریز اپنے نام کر لی
- 3 گھنٹے قبل

گوگل پر کن چیزوں کی تلاش نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے؟ ماہرین کی ہدایات
- 2 گھنٹے قبل

جھگڑے والی رات الگ سونا ہی بہتر‘ مریم نفیس کا ازدواجی مشورہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون کے نئے معاہدے
- 3 گھنٹے قبل

برطانوی وزیراعظم کا اعلان ، مسلم کمیونٹی کے تحفظ کے لیے 10 ملین پاؤنڈ فنڈ
- 3 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ابراہیمی معاہدہ رواں برس کے اختتام تک طے پا جائے گا،ٹرمپ کا دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان کے بعد سندھ حکومت کی بھی خیبرپختونخوا کی مسترد شدہ بکتر بند گاڑیاں لینے کی درخواست
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقا کے دو اہم کھلاڑی باہر
- 5 گھنٹے قبل