اجلاس میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 22 2022، 5:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیرصدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس کل ہوگا۔پی سی بی بورڈ آف گورنرز اجلاس میں کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی۔
اجلاس میں سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔پی سی بی بورڈ آف گورنرز اجلاس میں پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی پیش کیا جائے گا۔
اجلاس میں قومی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- an hour ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- an hour ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







