اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکی یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا خوشی کا باعث ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں اور حکومت تعلقات کے فروغ کےلیے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطے کی منتظر ہے۔
It is my pleasure to extend heartiest felicitations & greetings to the people & government of the United States on their Independence Day. My govt looks forward to engaging with the Biden Administration at all levels to promote our bilateral relations including trade & investment
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 4, 2022
واضح رہے کہ آج متحدہ امریکہ کا 246 واں یومِ آزادی منایا جا رہا ہے ۔ متحدہ امریکہ نے بادشاہت سے 4 جولائی 1776 میں آزادی حاصل کرتے ہوئے جمہوریت کے قیام کا اعلان کیا تھا اور اس روز سے اس دن کو متحدہ امریکہ کے یومِ آزادی کے طور پر ہر سال منایا جاتا ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 3 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل



