دیپیش بھان نے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ، مے آئی کم اِن میڈم، ایف آئی آر اور بھابھی جی گھر پر ہیں جیسے مشہور ٹی وی ڈراموں میں مزاحیہ کردار ادا کر کے شہرت کمائی تھی۔


ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف کامیڈین اداکار دیپیش بھان انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ٹیلی ویژن ڈرامے ’بھابی جی گھر پر ہیں‘ میں کانسٹیبل کا مزاحیہ کردار ادا کرنے والے 41 سالہ اداکار دیپیش بھان چل بسے۔ اداکار کے گھر والوں نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیپیش کی موت برین ہیمریج کے باعث واقع ہوئی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار گھر کے قریب اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اچانک وہ زمین پر گر گئے انہیں فوری قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں اداکار کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
یاد رہے کہ دیپیش بھان نے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ، مے آئی کم اِن میڈم، ایف آئی آر اور بھابھی جی گھر پر ہیں جیسے مشہور ٹی وی ڈراموں میں مزاحیہ کردار ادا کر کے شہرت کمائی تھی۔
In shock, gutted ,pained with the news of Deepesh Bhan passing away at the age of 41 yesterday, a very important cast member in f.i.r , Was a fit guy who never drank/smoked or did anything to harm his health, left behind a wife n one year old child and parents and us all ?? pic.twitter.com/FVkaZFT3bI
— Kavita Kaushik (@Iamkavitak) July 23, 2022
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 14 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 13 hours ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 18 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 17 hours ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 17 hours ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 13 hours ago







