Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی بلندی پر جا پہنچی

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2022, 10:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی بلندی پر جا پہنچی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 49 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 28ہزار172 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا ریٹ 12 ڈالر کم ہوکر 1718 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement