دنیا
- Home
- News
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سینتیاگو: چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔
شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 28 2022، 11:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی زلزلے سے لرز اٹھا ، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکار ڈ کی گئی ہے ۔
زلزلے کی گہرائی 80کلومیٹر اور مرکز ٹوکوپیلا سے 33 کلومیٹر دور تھا۔
زلزلے سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئیں ۔
یاد رہے کہ 2016 ستمبر میں بھی 8٫3 شدت کا زلزلہ آیا تھاجس کے بعدایک ملین افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا ۔
چلی میں سال 1960میں بھی ایک ہولناک زلزلہ آیا تھا جس کےنتیجے میں 5 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئےتھے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 5 hours ago
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 5 hours ago
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 4 hours ago
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 4 hours ago
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 4 hours ago
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات