لاہور:سابق وزیر اعظم عمران خان نے 25 رکنی پنجاب کابینہ کی منظوری دے دی ہے، 23 تحریک انصاف جبکہ 2 ق لیگ کے اراکین حلف اٹھائیں گے۔


تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کی 25 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی ہے، پہلے مرحلہ میں تحریک انصاف کے 23 اور ق لیگ کے 2 وزراء حلف اٹھائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محمود الرشید کو بلدیات، یاسمین راشد کو صحت، میاں اسلم اقبال کو ہاؤسنگ اور ڈاکٹر مراد راس کو محکمہ تعلیم کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔
زین قریشی، صمصام بخاری، غضنفر چھینہ، ہمایوں یاسر، عنصر مجید نیازی، جہانزیب کچھی، ہاشم ڈوگر، ساجد بھٹی، حافظ عمار یاسر اور ہاشم جواں بخت کے نام بھی فہرست شامل۔
بتایا گیا ہے کہ راجہ بشارت کو پارلیمانی امور، ہاشم جواں بخت کو وزارت خزانہ، خرم ورک کو وزات قانون، راجہ یاسر ہمایوں کو ہائر ایجوکیشن اور ہاشم ڈوگر کو محکمہ داخلہ کی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔

راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ،مجموعی تعداد 1177 ہوگئی
- 31 منٹ قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ مصر، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا مشیات کے خلاف اعلان جنگ، جلد وینزویلا کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کا عندیہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم سے قطری وزیر تجارت و صنعت کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کا کینیڈا کےساتھ جاری تمام تجارتی مذاکرات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

روس کا امریکا کو دو ٹوک جواب، کبھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے، پیوٹن
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب سمیت 17 ممالک نے مغربی کنارے سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ کا منصوبہ مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

26نومبر احتجاج، غیر حاضری پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک،تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

ملتان سلطانز کے مالک کی ایک بار پھر پی ایس ایل مینجمنٹ پرشدید تنقید،پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کیخلاف 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان
- 9 منٹ قبل

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 8 خارجی جہنم واصل ، 5 شدید زخمی
- 35 منٹ قبل

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید ہزاروں روپے سستا
- 20 منٹ قبل








