لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی نہایت پیشہ ور،راست باز اور دیانتدار انسان تھے:عمران خان
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی نہایت پیشہ ور،راست باز اور دیانتدار انسان تھے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداء کے اہلِ خانہ کےساتھ ہیں۔
اپنے پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے اور سوار تمام افراد کی شہادتوں کی خبر المناک ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مجھے لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کو جاننے کا موقع ملا اور میں نےانہیں ایک نہایت پیشہ ور، راست باز اور دیانتدار انسان پایا۔
Tragic news about the army aviation helicopter crash & the martyrdom of all six on board. My condolences & prayers to the families of the martyrs. I had the privilege of knowing Lt Gen Sarfraz Ali whom I found to be a thorough professional & an upright, honest human being.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 2, 2022
واضح رہے کہ آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے، ترجمان پاک فوج نے جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ حادثے میں لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی سمیت 6 افسران اور سپاہی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 23 minutes ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 2 hours ago

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 32 minutes ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 4 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 4 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 3 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 5 hours ago

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 29 minutes ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 3 hours ago

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 34 minutes ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 5 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 5 hours ago