کراچی:سابق صدرآصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ میرے والد آصف زرداری نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ہے، آصفہ بھٹو کاکہناہے کہ یہ کورونا ویکسین محفوظ اور کارآمد بھی ہے ۔
Such a relief to see my father @AAliZardari receive his first dose of the vaccine today! Encourage your parents and loved ones to get the vaccine ?. It is safe and effective SPREAD THE WORD pic.twitter.com/bGTPndoOGq
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) March 29, 2021
واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، صدر مملکت اور وزیر دفاع نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔ صدر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے ،دعا ہے کہ اللہ کورونا کے تمام متاثرین پر رحم فرمائے۔
صدر مملکت کاکہناہے کہ کورونا ویکسین کی ایک خوراک لے چکا ہوں ،کورونا ویکسین کی پہلی ڈور کے کچھ عرصے بعداینٹی باڈیز بنتی ہیں ،کورونا ویکسین کی دوسری خوراک چند ہفتوں بعدلگے گی ۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 20 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 گھنٹے قبل




