Advertisement

شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام

سابق فاسٹ بولرسرجری کے لیے اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 6 2022، 5:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گھٹنوں کی سرجری پر جانے سے قبل مداحوں کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں اپنی سرجری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔

ایک منٹ کے ویڈیو پیغام میں شعیب اخترکا کہنا تھا کہ دونوں گھٹنوں کی سرجری کے لیے جارہا ہوں، مداحوں سے دعاوں کی درخواست کی اپیل کرتا ہوں، اس سے پہلے پانچ سرجریز ہوچکی ہیں، امید ہے کہ یہ آخری سرجری ثابت ہوگی اس تکلیف سے گزرنا ہی ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ سرجری 8 گھںٹوں تک جاری رہے گی، جس کے بعد دو سے تین ہفتوں صحتیاب ہونے میں لگیں گے، سابق فاسٹ بولرسرجری کے لیے اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہیں۔

Advertisement
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا