Advertisement
پاکستان

صوبائی وزیر سعید غنی عہدے سے مستعفی

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر محنت و اطلاعات سندھ سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 19th 2022, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صوبائی وزیر سعید غنی عہدے سے مستعفی

تفصیلات  کے مطابق  سینیٹر سعید غنی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بھجوایا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اطلاع دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ  وہ بحیثیت صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ  استعفی کے منظوری کا فیصلہ پارٹی قیادت اور وزیر اعلی صاحب نے کرنا ہے۔

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 14 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 3 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 8 گھنٹے قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی