Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں 9 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے  آزادکشمیر کے علاقے باغ کے قریب فوجی گاڑی کو پیش آئے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2022, 3:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں 9 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ایک بیان میں حادثے میں شہید ہونے والے  9 فوجی جوانوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ 'مادر وطن کے دفاع کا عظیم فرض نبھاتے شہید بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے'۔

وزیراعظم نے  شہداء کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر اور حادثے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

واضح رہے کہ آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ 
 
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ شہدا کی نماز جنازہ منگلا چھاؤنی میں ادا کردی گئی ہے، نماز جنازہ میں کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشاد مرزا سمیت فوجی حکام شریک ہوئے۔

Advertisement
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

  • 16 گھنٹے قبل
کیڈٹ کالج وانا میں چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 535 افراد کو نکالنے کا عمل جاری

  • 3 منٹ قبل
 نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
27 ویں ترمیم: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور

  • 19 گھنٹے قبل
27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی

اسلام آباد: خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 5 منٹ قبل
وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل 

  • 18 گھنٹے قبل
27  ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

  • 16 گھنٹے قبل
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج

  • 21 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا وانا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ