قومی کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈز کیخلاف مسلسل تیسرا میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کر لیا
روٹر ڈیم: پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں بھی نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کر لیا ہے۔

پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کا بلے بازی کا فیصلہ کیا تو 49ویں اوور میں 206 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی، 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی ٹیم صرف 197 رنز ہی بنا سکی۔
نیدر لینڈز کی جانب سے ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بنا کر نمایاں رہے، پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 5 جب کہ محمد وسیم نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
پہلی اننگز میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 91 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد نواز 27، فخر زمان 26 اور آغا سلمان 24 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے تھے۔
تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان پہلے ہی 2 میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر چکا تھا، آج تیسرا میچ بھی جیت کر قومی ٹیم نے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔

مہنگا سونا مزید مہنگا ، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 8 خطرناک گینگز کا صفایا
- 42 منٹ قبل

عدلیہ کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن عوامی مفاد پر مبنی ایک اصلاحی عمل ہے،چیف جسٹس
- 17 منٹ قبل

پہلا ون ڈے: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
- 2 منٹ قبل

اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 30 منٹ قبل

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ معطل کر دیا
- 8 منٹ قبل
کیڈٹ کالج وانا میں چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 535 افراد کو نکالنے کا عمل جاری
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد حملہ پوری قوم کیلئے ویک اپ کال ہے ، ریاست کو سنجیدہ ہو کر سوچنا ہو گا، وزیر دفاع
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت ، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم
- 36 منٹ قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
- 18 گھنٹے قبل

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 27 زخمی
- 2 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
- 17 گھنٹے قبل













