Advertisement
علاقائی

بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے بارش کے سبب پریشان شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 26 2022، 3:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل

صوبہ بلوچستان کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی ٹرانسمیشن لائن میں پیدا ہونے والے ٹیکنیکل فالٹ اور ٹاور گرنے سے معطل ہوئی ہے۔

ترجمان کیسکو کے مطابق سبی و انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی متاثر ہے جب کہ کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، چاغی اور دالبندین میں بھی بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

 ترجمان کیسکو کے حوالے سے بتایا ہے کہ خاران، پشین، چمن گرڈ اسٹیشن، خضدار، وڈھ، قلات، منگچر اور سوراب گرڈ اسٹیشن کو بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 9 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
Advertisement