سیالکوٹ : سیالکوٹ میں 18سالہ نوجوان گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا۔
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 3rd 2021, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ تھم نہ سکا، سیالکوٹ کے علاقے شہاب پورہ فیکٹری ایریاگول کینٹین کے پاس موٹرسائیکل سوار18سالہ ذیشان گلے میں ڈور پھرنے کے باعث موقع پر دم توڑگیا۔ مقتول ذیشان اپنے بھائی کو فیکٹری چھوڑ کے گھر واپس جا رہا تھا۔ ریسکیو 1122 نے کاروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی۔
واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بسنت منانے پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے ۔
خیال رہے کہ پنجاب کے روایتی تہوار بسنت کو منانے پر گزشتہ 14 سال سے اعلانیہ پابندی عائد ہے۔ آخری مرتبہ بسنت کا تہوار 2007 میں منایا گیا تھا۔ بسنت فیسٹول ہر سال فروری کے دوسرے ہفتے منایا جاتا تھا ۔
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
- 4 منٹ قبل
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی
- 4 گھنٹے قبل
جب بھی اقتدار میں آئے ہیں ہم نے معیشت کی مضبوطی پر کام کیا ہے ، رانا تنویر
- 4 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری
- 2 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب
- 5 منٹ قبل
غزہ کی جنگ بندی مسئلہ فلسطین کے جامع حل کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، منیر اکرم
- 4 گھنٹے قبل
تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے
- 4 گھنٹے قبل
30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات