بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 27 2022، 4:14 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان کے اضلاع موسی خیل،مستونگ،دکی اور لورالائی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی۔
ضمنی انتخابات میں چار اضلاع کی 11یونین کونسلز کے57 وارڈز میں پولنگ ہو رہی ہے۔ تمام حلقوں میں مجموعی طورپر 67پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔
ضمنی انتخابات کے دوران تمام پولنگ اسٹیشنزکو حساس قرار دیا گیا ہے۔پولنگ اسٹیشنز پر لیویز فورس اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔
انتخابات کے لیے 223 امیدوار میدان میں ہیں، تمام 57 وارڈز میں مجموعی طور پر 34 ہزار 919 ووٹرز ووٹ کا حق رکھتے ہیں۔
واضح رہے کہ ان حلقوں میں بارش اور سیلاب کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے گئے تھے۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






