لاہور : پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج (بدھ) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائے گا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ پاکستان کے معیاری و قت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔
اس سلسلے میں گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئی ہیں ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آج دونوں ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سات ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزدو۔دوسے برابرہے ۔ پہلے مرحلے میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے جبکہ دوسرے مرحلے کے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں ہورہے ہیں۔
قذافی اسٹیڈیم میں 3 ٹی 20 میچز 28 ستمبر، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔
ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام میچز شام کو شروع ہونے کے باعث تمام میچز فلڈ لائٹس میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار میچز دیکھنے کو ملیں گے۔
خیال رہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے ۔ مہمان ٹیم کی سکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 12 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 12 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 15 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 8 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 8 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل






