راولپنڈی : پاک فضائیہ خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 30th 2022, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طبی کیمپوں اورموبائل میڈیکل ٹیموں کے ذریعے سیلاب زدگان کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔
پی اے ایف میڈیکل لیب کولیکشن پوائنٹس بھی پوری طرح متحرک ہیں ۔ پاک فضائیہ کے اہلکار لوگوں کو محفوط مقامات پر منتقل کررہے ہیں اوراس کارروائی میں ہیلی کاپٹرز اور کشتیوں کا استعمال کیاجارہا ہیے ۔
سیلاب زدگان میں خشک راشن ، پکا پکایا کھانا ، پینے کا صاف پانی اور دیگر ضروری سامان مہیا کیاجارہا ہے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




