Advertisement
پاکستان

عمران خان کا ایجنڈا ہی ملک کو ختم کرنا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے ان کا ایجنڈا ہی ملک کو ختم کرنا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 1st 2022, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کا ایجنڈا ہی ملک کو ختم کرنا ہے، اسحاق ڈار

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آئین کی خلاف ورزی کی ان کے چار سالہ دور میں تباہی کا ذمہ دار کون ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی ملک میں نیشنل سیکیورٹی بریچ کی اجازت نہیں ہے جبکہ عمران خان کہتے ہیں جو میں کہوں وہ ٹھیک ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں کسی ملک کا نام نہیں لینا ہے وہ پبلک میں کچھ اور اندر کچھ اور کہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سائفر وزیراعظم ہاؤس کی پراپرٹی ہے اور موجود ہی نہیں جو منٹس بنائے گئے وہ موجود ہیں سابق پرنسپل سیکریٹری کہہ رہے ہیں وہ لیٹر عمران خان کو دیا تھا۔

Advertisement
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • ایک دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement