Advertisement
تجارت

وزیر خزانہ سے  گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات 

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ملاقات کی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 1st 2022, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خزانہ سے  گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات 

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے اقدامات کے بارے میں پر غور کیا گیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کے مالیاتی اقدامات بارے میں بتایا، پائیدار معاشی ترقی کے لیے مالیاتی، زری پالیسی میں رابطے کی ضرورت پر زور دیا۔

ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک نے وزیر خزانہ تعینات ہونے پر اسحاق ڈار کو مبارکباد دی ۔

ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا  کہ نئے وزیر خزانہ آنے سے مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ حکومت اور بینک مل کر فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ہیرا پھیری کرنیوالوں پر دباؤ ڈالیں گے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے میکرو اکنامک پالیسی اقدامات سے پائیدار ترقی کے ہدف پر بریفنگ دی اور معاشی بحالی کے لیے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

وزیر خزانہ نے اسٹیٹ بینک کے ڈیجیٹل بینکنگ متعارف کرانے، راست پیمنٹ سسٹم، مالیاتی استحکام اور معاشی ترقی کے لیے اسٹیٹ بینک کے کردار کو سراہا۔

Advertisement
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • a day ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 6 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 5 hours ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 6 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • a day ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 21 hours ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • a day ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 3 hours ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 5 hours ago
Advertisement