دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر، بلے بازمحمد رضوان کو "پلیئر آف دی منتھ" قرار دے دیا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔
محمد رضوان کو ماہ ستمبر کا آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے ۔ محمد رضوان ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 553 رنز بنا کر پلیئر آف دی منتھ قرار پائے۔
محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے نمبر ون بلے باز کا اعزاز بھی رکھتے ہیں ۔
دوسری جانب بھارت کی ہرمن پریت کور کو آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، آسٹریلیا کے کیمرون گرین اور بھارت کے اکسر پٹیل کو نامزد کیا تھا۔

شاہ عبد الطیف بھٹائی کا عرس ،صوبےسندھ میں 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان
- 41 منٹ قبل

بھارت نے روسی تیل کی خریداری بند نہ کی تو اس پر مزید تجارتی پابندیاں اور ٹیرف نافذ کیا جائے گا، امریکی صدر
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں پولیس وین کے قریب دھماکے،3 راہگیر جاں بحق
- 26 منٹ قبل

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 12 گھنٹے قبل

اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں قومی فٹبالر سلیمان سمیت 150 سے زائد فلسطینی شہید
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 13 گھنٹے قبل

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 12 گھنٹے قبل

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

اطالوی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس پہن کر فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ تیزی،انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا
- ایک گھنٹہ قبل

صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی مستونگ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
- 2 گھنٹے قبل

مستونگ،سکیورٹی فورسز پرحملے میں میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل