میلبورن : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے کے سلسلے میں ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جو میزبان آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔


تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا 19 واں میچ پرتھ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا ۔
دفاعی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کو مایہ ناز بلے باز آرون فنچ لیڈ کر رہے ہیں جبکہ آئی لینڈرز کی قیادت داسن شاناکا کر رہے ہیں۔
گروپ ون کا یہ میچ آسٹریلیا کے لیے اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اُس کو پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 89 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوچکی ہے۔
دوسری جانب سری لنکن ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 9 وکٹ سے مات دے کر 2 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔
واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 9 نومبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا ، دوسرا سیمی فائنل میچ 10 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا .
میگا ایونٹ کا فائنل میچ 13 نومبر کو ایم سی جی ،میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکہ : 2 افراد جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

افغانستان نے پاکستان میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا
- 9 گھنٹے قبل
جاپان کے شمالی علاقے ہوکائیڈو میں 6.1 شدت کا شدید زلزلہ
- 15 گھنٹے قبل
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ
- 9 گھنٹے قبل

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی
- 15 گھنٹے قبل

لو گُرُو کے پشتو گانے ’سدا اشنا‘ کی دھوم
- 9 گھنٹے قبل

امریکی جنگ بندی کی تجویزپرحماس کا ردعمل آ گیا
- 9 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کرکے تمام عہدیدارفارغ کر دیے
- 16 گھنٹے قبل
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
- 12 گھنٹے قبل
بھارتی حملے بے اثر،غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے 8 طلائی تمغے جیت لیے
- 11 گھنٹے قبل

بھارت نے آئندہ کوئی مہم جوئی کی تو انتہائی سخت جواب دینگے،وزیر اعظم
- 13 گھنٹے قبل