اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت ميں 9 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
شائع شدہ 2 years ago پر Oct 26th 2022, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں 9 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے ، جس کا اطلاق اکتوبر کے بلوں میں پر ہوگا ۔
اس اضافے سے صارفین پر ایک ارب 10 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی ، نیپرا نے اعداد وشمار کا جائزہ لینے کے بعد 9 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔
ٹیرف میں اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی ابتدائی جانچ پڑتال کے مطابق 9 پیسے فی یونٹ اضافہ بنتا ہے، تاہم اس اضافے کا اطلاق کے اليکٹرک،لائف لائن اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر نہيں ہوگا۔
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- 11 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 17 گھنٹے قبل
ایس ایچ او کا غیر قانونی اعلان ، ایس ایچ او کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- 11 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 13 گھنٹے قبل
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا جے ڈی سی کے زیر اہتمام لیب کا افتتاح
- 10 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 17 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 15 گھنٹے قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 13 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 17 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- 11 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے