اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی کی تعیناتی پر اعتراض نہیں، نیا آرمی چیف ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری بیان میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا اکہ نوازشریف کیئرٹیکرکا دورانیہ بڑھوانا چاہتا ہے اور من پسند تعیناتی بھی چاہتا ہے ، ایک ٹکٹ میں 2 مزے نہیں مل سکتے۔
شیخ رشید نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کا سیاسی جنازہ نکل چکا ہے ، ملک کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو ملک کے صدر عارف علوی کو دھمکیاں دے رہا ہے ، مانگے تانگے کی حکومت کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آئندہ 5 روز سیاست میں فیصلہ کن ہیں، سیاسی چیخیں بلاول کی پریس کانفرنس میں واضح ہیں۔
ملک کا وزیر خارجہ بلاول اپنے ملک کے صدرکو دھمکیاں دےرہاہے مانگے تانگے کی حکومت کا یہی نتیجہ ہوتا ہے عمران خان کو کسی کی تعیناتی پے اعتراض نہیں جو بھی نیا آرمی چیف آئےگاوہ سیاسی گند اپنے کندھوں پے نہیں اٹھائےگااور ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائے گا آئندہ5روزسیاست میں فیصلہ کن ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 21, 2022

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل





