وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف تقرر کےلیے کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، سمری وزارت دفاع سے آئندہ ایک دو روز میں بھجوادی جائے گی۔


وزیرا عظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد خواجہ آصف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیرا عظم شہبازشریف صحت یاب ہوچکے ہیں، آرمی چیف تقرر کےلیے کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے،
آرمی چیف کی تقرری سے متعلق کوئی پریشر نہیں ہے، سمری وزارت دفاع سے آئندہ ایک دو روز میں بھجوادی جائے گی۔
آرمی چیف کی تعیناتی میں 5،6 نام ہوں گے، ڈوزیئر بھی ساتھ آئیں گے سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہوگی، آرمی چیف کی تقرری سے متعلق طریقہ کار کا آغازہوگیا ہے،
جس کے بعد اتحادیوں کیساتھ ہر سطح پر مشاورت ہورہی ہے، جب سمری آئے گی تو ناموں پر بحث بھی ہو گی۔
وزیردفاع نے مزید کہا کہ پاک فوج کی قیادت کو بھی مکمل اعتماد میں لیا جائے گا، سمری ابھی تک وزیراعظم آفس کو موصول نہیں ہوئی ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago





