ٹائٹینک ڈوبنے کے 110 سال بعد پوسٹل کلرک کی پاکٹ واچ 3 کروڑ روپوں میں نیلام ہو گئی۔


1912 کو بحر اوقیانوس میں ٹائٹینک ڈوبا تو یہ گھڑی پانی میں جا کر جم گئی ، جسے سمندر سے برآمد کرنے کے ایک ماہ بعد اسے ان کی اہلیہ کو واپس کر دیا گیا تھا۔
بی بی سی رپورٹ کے مطابق سنیچر کو یہ گھڑی ڈیوائزس شہر کے نیلام گھر ہنری الڈریج اینڈ سنز کی جانب سے فروخت کی گئی۔ جہاں جہاز سے جڑی دیگر اشیا کی بھی نیلامی ہوئی۔
جیسے جہاز کے فرسٹ کلاس کا مینیو جس پر ’پلور آن ٹوسٹ‘ لکھا تھا، پچاس ہزار پاؤنڈ میں فروخت ہوا۔ فرسٹ کلاس مسافروں کی فہرست 41 ہزار پاؤنڈز میں نیلام کی گئی۔
میٹھے کی ایک پلیٹ 20 ہزار پاؤنڈز جبکہ ایک ریستوران کا مینیو 23 ہزار پاؤنڈز میں بیچا گیا۔ 2017 میں ٹائٹینک میں فرسٹ کلاس کی ایک ہوسٹس کا فر کوٹ ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈز اور مسافر آسکر ہوورسن کا خط ایک لاکھ 26 ہزار پاؤنڈ میں نیلام کیا گیا تھا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے جنوبی افریقہ میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
- 3 گھنٹے قبل

13 سال سے قبل اسمارٹ فون کا استعمال بچوں کی ذہنی صحت کیلئے خطرناک، نئی تحقیق میں انکشاف
- 20 گھنٹے قبل
ون ڈے اور ٹی 20 سہ ملکی سیریز کیلیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
- 3 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
- 4 منٹ قبل

ٹرمپ انتظامیہ کا موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزانہ دینے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

’’یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو ۔۔۔‘‘باغی اور روایت شکن شاعرجون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے
- 20 گھنٹے قبل

اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
- 10 منٹ قبل

لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک بحریہ کے دستے نے فرائض سنبھال لیے
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ آذربائیجان، ترکیے کے صدر طیب اردوان سے ملاقات
- 2 گھنٹے قبل

این اے-66 ضمنی انتخاب،: پاکستان مسلم لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
- 18 گھنٹے قبل

تیسر ا ون ڈے: پروٹیز کو 7 وکٹوں سے شکست، سیریز 2-1 سے پاکستان کے نام
- 16 گھنٹے قبل

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے۔۔۔۔ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کا 148واں یومِ ولادت
- 3 گھنٹے قبل










.jpg&w=3840&q=75)

