Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کا پنڈی میں پاور شو،زخمی کپتان عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

سابق وزیراعظم عمران خان راولپنڈی میں جلسہ گاہ پہنچ گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 27th 2022, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کا پنڈی میں پاور شو،زخمی کپتان عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے جلسے کا آغاز ہوگیا ہے اور رہنماؤں کا خطاب جاری ہے۔ جلسے کا مرکزی اسٹیج سکستھ روڈ فلائی اوور پر لگایا گيا ہے۔

عمران خان بھی راولپنڈی میں جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں اور کچھ دیر میں خطاب کریں گے۔

سابق وزیراعظم واکر کے ذریعے چلتے ہوئے اسٹیج پر پہنچے۔

جلسہ گاہ آمد سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی نے ہیلی کاپٹر سے جلسہ گاہ کا جائزہ لیا جبکہ عمران خان جلسے کے لیے چارٹر طیارے سے لاہور سے اسلام آباد پہنچے ۔

اسلام آباد انتظامیہ نے عمران کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی۔

پولیس حکام تحریری طور پر تحریک انصاف کی قیادت کو کہہ چکے ہیں کہ عمران خان کیلیے بُلٹ پروف روسٹرم یقینی بنایا جائے،عمران خان بُلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً استعمال کریں۔

Advertisement
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 12 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا