Advertisement
پاکستان

منہاج یونیورسٹی میں1971ءجنگ کی فاتح" ہنگور آبدوز" ڈے کا انعقاد

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے 1971 میں بھارتی سمندری حدود میں داخل ہو کر ان کے دو جنگی جہاز تباہ کر دیے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 9th 2022, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
منہاج یونیورسٹی میں1971ءجنگ کی فاتح" ہنگور آبدوز" ڈے کا انعقاد

رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی یاد تازہ  اور اس بہادری کو یاد رکھنے کے لیے منہاج یونیورسٹی لاہور نے ایک سیمینار کا انعقاد کر کے ہنگور کی آپریشنل ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔ 
 اس سیمینار کا اہتمام سینٹر آف ریسرچ اینڈ انوویشن ان میری ٹائم افیئرز (CRIMA) نے کیا تھا۔


تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور ڈے تقریب کے مہمان مقرر کموڈور (ر) امجد زمان ستارہ امتیاز (ملٹری) تھے جنھوں نے یونیورسٹی کے سیمینار میں پریزینٹیشن دی اور طلباء و طالبات کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔

 


 منہاج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے ہنگور کی شاندار کامیابیوں اور بہادری پر روشنی ڈالی۔

 

اس موقع پر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ  ( سکول آٖ ف انٹرنیشنل ریلنشز  اینڈ پولیٹیکل سائنس ) ڈاکٹر اعظمیٰ ناز صاحبہ، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ (سکول آف انگلش ) ڈاکٹر وقاصیہ ، ڈرئریکٹر(سینٹر آف ریسرچ اینڈ انوویشن ان میری ٹائم افیئرز) ڈاکٹر محمد اشفاق احمد، ڈاکٹر فاروق حسن مشوانی، ڈاکٹر علیم گیلانی اور ڈاکٹر نواب سجاد علی موجود تھے۔ 

 

 

تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے ڈےکے مہمان مقرر کموڈور (ر) امجد زمان ستارہ امتیاز (ملٹری) کو اعزازی شیلڈ بھی دی۔

Advertisement
وفاقی بجٹ 10جون کو پیش ہوگا، اسیپکر نے بجٹ شیڈول کی منظوری  دے دی

وفاقی بجٹ 10جون کو پیش ہوگا، اسیپکر نے بجٹ شیڈول کی منظوری دے دی

  • 15 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا قازقستان کے صدر سے  رابطہ ، تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

وزیر اعظم کا قازقستان کے صدر سے رابطہ ، تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

  • 15 گھنٹے قبل
بھارتی ریاست منی پور میں فسادات زور پکڑ گئے

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات زور پکڑ گئے

  • 15 گھنٹے قبل
بھارت کو پاکستان کے حصے کا پانی بند نہیں کرنے دیں گے ، احسن اقبال

بھارت کو پاکستان کے حصے کا پانی بند نہیں کرنے دیں گے ، احسن اقبال

  • 14 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ ان ایکشن ،  ایلون مسک کو ڈیموکریٹس کی فنڈنگ کرنے پر سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی

ڈونلڈ ٹرمپ ان ایکشن ، ایلون مسک کو ڈیموکریٹس کی فنڈنگ کرنے پر سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نے کئی عظیم کامیابیاں حاصل کی  ، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نے کئی عظیم کامیابیاں حاصل کی ، عطا تارڑ

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کارجب طیب اردوان سے  رابطہ ، عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کارجب طیب اردوان سے رابطہ ، عید کی مبارکباد

  • 14 گھنٹے قبل
سعودی ولی عہد کا حج کیلئے آنے والے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی شرکت

سعودی ولی عہد کا حج کیلئے آنے والے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی شرکت

  • 20 گھنٹے قبل
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا ، مراد علی شاہ

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا ، مراد علی شاہ

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور عمان کے سلطان  کے درمیان رابطہ ، عید پر  مبارکباد ، پاکستان دورے  کی دعوت

وزیراعظم اور عمان کے سلطان کے درمیان رابطہ ، عید پر مبارکباد ، پاکستان دورے کی دعوت

  • 21 گھنٹے قبل
کراچی  اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  • 18 گھنٹے قبل
زیادہ گوشت کے استعمال کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد گیسٹرو کی بیماری کا شکار

زیادہ گوشت کے استعمال کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد گیسٹرو کی بیماری کا شکار

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement