Advertisement
ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ کی دنیا کا بادشاہ گوگل پاکستان میں رجسٹرڈ ہوگیا

گوگل اب باضابطہ طور پر پاکستان میں ایک کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 9th 2022, 11:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹرنیٹ کی دنیا  کا بادشاہ گوگل پاکستان میں رجسٹرڈ ہوگیا

 گوگل نے خود کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے ساتھ ایک کمپنی کے طور پر رجسٹر کیا ہے۔
ایس ای سی پی نے کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن 435 کے تحت گوگل کو رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔
 ذرائع کے مطابق گوگل ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کے بعد بہت جلد پاکستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔ گوگل کا ایک وفد اگلے ہفتے پاکستان آئے گا اور پاکستانی حکام سےاہم ملاقات کرے گا۔

Advertisement
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 days ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • a day ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 20 hours ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • a day ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 16 hours ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 hours ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 2 days ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 16 hours ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 hours ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 3 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے