پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اسی مہینے تحلیل ہونے جارہی ہے۔


عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں بھکر، میانوالی، پاکپتن، ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی شریک ہوئے۔
ذرائع کے مطابق ارکان نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فیصلے کی توثیق کی۔
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہونے جارہی ہے اور 20 دسمبر سے قبل اسمبلی تحلیل کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ق لیگ اہم اتحادی ہے اور انھیں اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، مسلم لیگ ق اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر ہمارے ساتھ ایک پیج پر ہے، ہماری سیاست ملک سے بالاتر نہیں،اس حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا تھاکہ تمام ارکان اسمبلی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل




