کراچی میں عشروں آگ خون کا کھیل کھیلا گیا،سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنا دی
کراچی میں عشروں آگ خون کا کھیل کھیلا گیا،سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنا دی گئی ہے۔


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی کو روشنیوں کا شہر تھا، اسٹیبلشمنٹ کو پھر خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہیے، سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنا دی گئی۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کراچی روشنیوں کا شہر تھا، پھر اسٹیبلشمنٹ کو خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہیے، سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنا دی گئی۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ کراچی میں عشروں آگ خون کا کھیل کھیلا گیا، مشکل سے جان چھوٹی تھی، اب پھر خیال آ رہا ہے تحریک انصاف کو روکنا ہے، پھر خیال آ رہا ہے بارود کا ڈھیر اکٹھا کر کے شہر میں چراغاں کی کوشش کی جائے۔
کراچی کا شہر روشنیوں کا شہرتھا پھراسٹیبلشمنٹ کو خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہئے سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیوایم بنا دی گئ عشروں آگ خون کا کھیل کھیلا گیا،مشکل سے جان چھوٹی اب پھرخیال آ رہا ہے کہ تحریک انصاف کو روکنا ہے تو بارود کا ڈھیر اکٹھا کر کے شہر میں چراغاں کی کوشش کی جائے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 30, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ ''الیکشن کمیشن عملی طور پر وفاقی حکومت میں ضم ہوچکا ہے، پاکستان میں ایک پلاننگ کے تحت جمہوریت مکمل ختم کی جارہی ہے، پہلے بنیادی حقوق معطل کیے گئے، اب ادارے ختم کیے جا رہے ہیں، الیکشن کمشنر اور ان کے ساتھی پاکستان کے عوام کے ولن ہیں۔''

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار
- 3 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آرنے بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سے پردہ اٹھا دیا
- an hour ago

پاکستان نے امریکی صدر کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم
- an hour ago

جنگ بندی قبول کرتے ہی مودی حکومت کی شرائط سےراہ فرار شروع
- 2 minutes ago

ماں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہاہے
- 6 hours ago

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد
- 6 hours ago

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 7 minutes ago

شوبز شخصیات کا پاک بھارت جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم
- 6 hours ago

آپریشن بُنیان مرصوص،بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا
- 7 hours ago

چین پاکستان کی ہر محاذ پر حمایت جاری رکھے گا، وزیرخارجہ وانگ ژی
- 6 hours ago

کراچی میں آج موسم شدید گرم،درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے
- 2 hours ago

انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا
- 4 hours ago