Advertisement
تجارت

کراچی میں روٹی اور نان کی قیمت میں مزیداضافہ

کراچی میں روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 30th 2022, 8:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں روٹی اور نان کی قیمت میں مزیداضافہ

نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی میں نان کی قیمت بڑھا دی گئی جس کے بعد نان 20 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ چھوٹی چپاتی کی قیمت 12 روپے، درمیانی چپاتی 15 اور بڑی چپاتی کی قیمت 17 روپے کردی گئی ہے۔

تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونے سے نان اور چپاتی کی قیمت بڑھائی گئی ہے۔

Advertisement
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • ایک دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک