Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 900 روپے بڑھی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 4th 2023, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 694 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالرفی اونس ہے۔

Advertisement