ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی15 بار ووٹنگ کے بعدامریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب
ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی15 بار ووٹنگ کے بعدامریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔


رپبلکن رہنما کیون میک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں، مک کارتھی کو 216 جبکہ ڈیموکریٹک امید وار حکیم جیفریز کو 212 ووٹ ملے۔
حکیم جیفریز امریکہ کی تاریخ میں ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے لیے نامزد ہونے والے پہلے سیاہ فام امیدوار تھے۔
ایوان میں ری پبلکن اراکین کی تعداد 222 اور ڈیموکریٹس کی تعداد 213 ہے۔ مک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان میں 15ویں مرحلے میں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔
گزشتہ راؤنڈز کے مقابلے میں 13 ویں راؤنڈ میں مک کارتھی کے ووٹوں میں اضافہ ہوا تھا۔13 ویں راؤنڈ میں مک کارتھی کو 214 ووٹ پڑے لیکن 4 ووٹوں کی کمی سے وہ اسپیکر نہ بن سکے تھے۔
واضح رہے کہ ری پبلکن جماعت کے اپنے ممبران نے مک کارتھی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا تھا ۔ جس کے باعث ایوان میں اکثریت ہونے کےباوجود ریپبکن پارٹی کو اپنا اسپیکر منتخب کروانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 31 minutes ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago








